You see this sign on the rear of a slow-moving lorry that you want to pass. It is travelling in the middle lane of a three-lane motorway. You should
تین لین والی مٹروے پر درمیان کی لین میں ایک آہستہ چلنے والی گاڑی کے پیچھے یہ سائن لگا ہوا ہے۔ آپ اسے اوورٹیک کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
approach with care and keep to the left of the lorry
لوری کے پیچھے احتیاط سے گاڑی چلائیں اور اپنی گاڑی بائیں طرف رکھیں
cautiously approach the lorry then pass on either side
احتیاط سے گاڑی کے پاس پہنچیں اور اسے کے دائیں یا بائیں جانب سے اوورٹیک کریں
wait on the hard shoulder until the lorry has stopped
ہارڈ شولڈر پر انتظار کریں جب تک لوری کھڑی نہیں ہوجاتی
follow the lorry until you can leave the motorway
لوری کے پیچھے ڈرائیونگ کرتے رہیں جب تک موٹروے نہ چھوڑ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!