You see these markings on the road. Why are they there?
آپ سڑک پر یہ نشانات دیکھتے ہیں۔ یہ نشانات یہاں کیوں لگائے گئے ہیں؟

Mark one answer
To keep the area clear of traffic
تاکہ یہ ظاہر کرنے کے لئے کہ اس جگہ کو ٹریفک سے پاک رکھا جائے
To warn you to change direction
تاکہ آپ کو خبردار کیا جائے کہ آپ اپنا رخ بدل لیں
To show a safe distance between vehicles
تاکہ گاڑیوں کے درمیان محفوظ فاصلہ دکھایا جاسکے
To make you aware of your speed
تاکہ آپ کو اپنی رفتار کے بارے میں احساس دلایا جاسکے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!