You must notify the licensing authority when
آپ کے لئے لازم ہے کہ لائسنسنگ اتھارٹی کو اطلاع دیں

Mark three answers
you intend lending your vehicle
جب آپ کسی کو اپنی گاڑی عارضی طور پر استعمال کرنے کو دیں
your health affects your driving
جب آپ کی صحت آپ کی ڈرائیونگ کو متاثر کرے
you change your vehicle
جب آپ اپنی گاڑی تبدیل کریں
your vehicle requires an MOT certificate
جب آپ کی گاڑی کو ایم او ٹی سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہو
your eyesight does not meet a set standard
جب آپ کی نظر مقررہ معیار پر پوری نہ اترے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!