Explanation: If you're planning to make a journey when it's foggy, listen to the weather reports on the radio or television. Don't travel if visibility is very poor or your trip isn't necessary. If you do travel, leave plenty of time for your journey. If someone is expecting you at the other end, let them know that you'll be taking longer than normal to arrive.
اگر آپ سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں جب دھند ہو تو ریڈیو یا ٹیلیوژن پر موسم کا حال سن لیں۔ اگر بہت کم دکھائی دے رہا ہے یا آپ کا جانا بہت ضروری نہیں ہے تو سفر مت کریں۔ اگر آپ سفر کرتے ہیں تو اپنے سفر کے لئے بہت وقت چھوڑیں۔ اگر دوسری طرف آپ کا کوئی انتظار کررہا ہے تو انہیں بتائیں کہ آپ عام حالات میں پہنچنے کی نسبت زیادہ وقت لیں گے۔
Category: Urdu Theory Test Questions
References: The Official DVSA Guide to Driving: Section 12