You have broken down on a two-way road. You have a warning triangle. You should place the warning triangle at least how far from your vehicle?
آپ کی گاڑی دو طرفہ سڑک پر خراب ہوگئی ہے۔ آپ کے پاس خطرےکے پاس خبردار کرنے والی تکون ہے۔ آپ کو یہ وارننگ تکون گاڑی سے کم از کم کتنے فاصلے پر رکھنی چاہئے؟

Mark one answer
100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ
5 metres (16 feet)
پانچ میٹر یعنی سولہ فٹ
45 metres (147 feet)
پینتالیس میٹریعنی ایک سو سینتالیس فٹ
25 metres (82 feet)
پچیس میٹر یعنی بیاسی فٹ

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!