You have been involved in an argument before starting your journey. This has made you feel angry. You should
اپنا سفر شروع کرنے سے پہلے آپ کسی معاملے پر کسی سے بحث کررہے تھےجس کی وجہ سے آپ غصے میں ہیں۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
drive slower than normal and turn your radio on
عام طور سے زیادہ آہستہ گاڑی چلائیں اور اپنا ریڈیو آن کردیں
start to drive, but open a window
ڈرائیونگ شروع کردیں مگر کھڑکی کھول دیں
have an alcoholic drink to help you relax before driving
گاڑی چلانے سے پہلے آپ شراب پی لیں تاکہ آپ پر سکون رہیں
calm down before you start to drive
ڈرائیونگ کرنے سے پہلے پر سکون ہوجائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!