You get a puncture on the motorway. You manage to get your vehicle onto the hard shoulder. You should
موٹر وے پر آپ کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوجاتا ہے۔ آپ گاڑی کو ہارڈ شولڈر پر لے آتے ہیں۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
try to wave down another vehicle for help
دوسری گاڑیوں کو اشارہ دے کر مدد کے لئے رکنے کو کہیں
change the wheel yourself immediately
فورا اپنی گاڑی کا ٹائر خود تبدیل کریں
use the emergency telephone and call for assistance
ایمرجنسی فون استعمال کرکے ان کومدد کے لئے بلائیں
only change the wheel if you have a passenger to help you
اس وقت ٹائر تبدیل کریں اگر کوئی مسافر آپ کی مدد کر رہا ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!