You feel drowsy when driving. You should
ڈرائیونگ کے دوران آپ سستی محسوس کررہے ہیں اور آپ کو نیند آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے

Mark two answers
continue with your journey but drive more slowly
اپنی ڈرائیونگ جاری رکھیں مگر گاڑی آہستہ چلائیں
make sure you have a good supply of fresh air
اس بات کی تسلی کریں کہ تازہ ہوا آپ کی گاڑی میں آرہی ہو
turn the heater up to keep you warm and comfortable
ہیٹر آن رکھیں تاکہ وہ آپ کو گرم رکھے اور سکون پہنچائے
stop and rest as soon as possible
رکیں اور جتنا جلدی ہوسکے آرام کریں
close the car windows to help you concentrate
گاڑی کی کھڑکیاں بند کردیں تاکہ دھیان دینے میں مدد مل سکے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!