You enter a road where there are road humps. What should you do?

Drive slowly at school times only
صرف اسکول کے اوقات میں اپنی رفتار کم رکھیں
Accelerate quickly between each one
ایک سپیڈ بریکر سے دوسرے سپیڈ بریکر کے درمیان جلدی سے اپنی رفتار تیز کردیں
Always keep to the maximum legal speed
ہمیشہ زیادہ سے زیادہ حد رفتار سے گاڑی چلائیں
Maintain a reduced speed throughout
سارا راستہ اپنی رفتار آہستہ رکھیں