You claim on your insurance to have your car repaired. Your policy has an excess of £100. What does this mean?
آپ کو اپنی گاڑی کی مرمت کے لئے انشورنس کلیم کرنا پڑتا ہے۔ آپ کی پالیسی سو پاونڈ ایکسس والی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

Mark one answer
Your vehicle is insured for a value of £100 if it is stolen
گاڑی چوری ہونے کی صورت میں آپ کی گاڑی کی انشورنس کی مالیت سو پونڈ ہوگی
You will be paid £100 if you do not claim within one year
اگر آپ ایک سال کے دوران کلیم نہ کریں تو آپ کو سو پونڈ ادا کئے جائیں گے
The insurance company will pay the first £100 of any claim
انشورنس آپ کو پہلے سو پونڈ کسی بھی کلیم پر ادا کرے گی
You will have to pay the first £100 of the cost of repair to your car
آپ کو اپنی گاڑی کی مرمت کے لئے پہلے سو پونڈ خود ادا کرنے ہوں گے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!