You break down on a motorway. You need to call for help. Why may it be better to use an emergency roadside telephone rather than a mobile phone?
آپ کی گاڑی موٹر وے پر خراب ہوجاتی ہے۔ آپ مدد حاصل کرنے کے لئے فون کرتے ہیں۔آپ کے لئے کیوں اچھا ہے کہ آپ موبائل فون کے بجائے روڈ کے ساتھ لگے ایمرجنسی فون استعمال کریں

Mark one answer
Using a mobile phone will distract other drivers
کیونکہ موبائل فون کے استعمال سے دوسرے ڈرائیوروں کی توجہ خراب ہوسکتی ہے
It connects you to a local garage
کیونکہ ان کا مقامی گیراج سے رابطہ ہوتا ہے
It allows easy location by the emergency services
کیونکہ ایمرجنسی سروس والوں کو جلدی سے آپ کی جگہ کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے
Mobile phones do not work on motorways
کیونکہ موٹروے پر موبائل فون کام نہیں کرتے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!