You arrive at the scene of a motorcycle crash. No other vehicle is involved. The rider is unconscious and lying in the middle of the road. The FIRST thing you should do is
آپ ایک موٹر سائیکل کے حادثے کے موقع پر پہنچتے ہیں۔ اس حادثے میں کوئی اور گاڑی ملوث نہیں ہے۔ موٹر سائیکل سوار بیہوش ہے اور سڑک کے درمیان میں پڑا ہے۔ سب سے پہلا کام جو آپ کو کرنا چاہئے وہ یہ ہے کہ

Mark one answer
give the rider reassurance
سوار کو تسلی دیں
move the rider out of the road
سوار کو سڑک سے ہٹائیں
clear the road of debris
بکھرے ہوئے ٹکڑوں سے سڑک کو صاف کریں
warn other traffic
دوسری ٹریفک کو خبردار کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!