You arrive at a serious motorcycle crash. The motorcyclist is unconscious and bleeding. Your THREE main priorities should be to
آپ ایک موٹر سائیکل کے سنگین حادثے پر پہنچتے ہیں۔ موٹر سائیکل سوار بیہوش ہے اور اس کا خون بہہ رہا ہے۔ آپ کو مندرجہ ذیل میں سے یہ تین کام سب سے پہلے کرنے چاہئیں

Mark three answers
take the numbers of other vehicles
حادثے میں شامل گاڑیوں کے نمبر نوٹ کریں
check their breathing
زخمی کا سانس چیک کریں
sweep up any loose debris
کوئی ٹوٹے ہوئے ٹکڑے پڑے ہوں تو انہیں اکٹھا کریں
make a list of witnesses
گواہوں کی لسٹ تیار کریں
check their airways
زخمی کی سانس کی نالی کو چیک کریں
try to stop the bleeding
خون کو بند کرنے کی کوشش کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!