You are waiting at a T-junction. A vehicle is coming from the right with the left signal flashing. What should you do?
آپ ایک ٹی جنکشن پر انتظار کررہے ہیں۔ دائیں طرف سے ایک گاڑی آرہی ہے جا کا بائیں طرف کا اشارہ فلیش کررہا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Move out and accelerate hard
باہر کی طرف نکل کر اپنی گاڑی کی رفتار تیز کردیں
Move out slowly
گاڑی آہستہ آہستہ باہر کی طرف نکالیں
Wait until the vehicle starts to turn in
اس وقت تک انتظار کریں جب تک گاڑی اندر کو مڑ نہ جائے
Pull out before the vehicle reaches the junction
گاڑی کے جنکشن پر پہنچنے سے پہلے آپ گاڑی نکال لیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!