You are turning left on a slippery road. The back of your vehicle slides to the right. You should
آپ ایک پھسلنے والی روڈ پر بائیں مڑ رہے ہیں۔ آپ کی گاڑی کے پچھلے ٹائر دائیں طرف پھسل رہے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
brake firmly and steer to the left
زور سے بریک لگائیں اور اپنی گاڑی کو بائیں جانب موڑیں
steer carefully to the right
سٹیئرنگ کو احتیاط سے دائیں طرف گھمائیں
steer carefully to the left
سٹیئرنگ کو احتیاط سے بائیں طرف گھمائیں
brake firmly and not turn the steering wheel
مضبوطی سے بریک لگائیں اور سٹیئرنگ ویل کو نہ گھمائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!