You are trying to move off on snow. You should use
آپ برف پر گاڑی چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
a high engine speed
انجن کی رفتار تیز کریں
the lowest gear you can
سب سے نچلا گیئر جو آپ لگاسکتے ہیں وہ لگائیں
the handbrake and footbrake together
ہاتھ اور پاؤں والی بریک ایک ساتھ استعمال کریں
the highest gear you can
سب سے اونچا گیئر جو آپ لگا سکتے ہیں وہ لگائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!