You are taking drugs that are likely to affect your driving. What should you do?
آپ ادویات کا استعمال کررہے ہیں جس سے آپ کی ڈرائیونگ پر اثر پڑ سکتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Limit your driving to essential journeys
صرف لازمی سفر کے لئے ڈرائیونگ کریں
Drive only for short distances
صرف مختصر سفر کے لئے ڈرائیو کریں
Only drive if accompanied by a full licence-holder
اس وقت گاڑی چلائیں جب آپ کے ساتھ فل لائسنس (full license) رکھنے والا ڈرائیور ہو
Seek medical advice before driving
ڈرائیونگ سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!