You are planning a long journey. Do you need to plan rest stops?
آپ ایک لمبے سفر پر جانے کا سوچ رہے ہیں۔ کیا آپ کو راستے میں آرام کے لئے رکنے کی منصوبہ بندی کرنی چاہئے؟

Mark one answer
No, you will be less tired if you get there as soon as possible
نہیں، اگر آپ منزل پر جتنا جلدی پہنچیں گے تو کم تھکیں گے
Yes, regular stops help concentration
ہاں باقاعدہ رکنے سے توجہ میں اضافہ ہوتا ہے
No, only fuel stops will be needed
نہیں، صرف پٹرول کے لئے رکنے کی ضرورت ہوگی
Yes, you should plan to stop every half an hour
ہاں آپ کو ہر آدھے گھنٹے کے بعد رکنے کا منصوبہ بنانا چاہئے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!