You are parking your car. You have some valuables which you are unable to take with you. What should you do?
آپ اپنی گاڑی کو پارک کرتے ہیں۔ آپ کے پاس قیمتی چیزیں ہیں جو آپ اپنے ساتھ نہیں لے جاسکتے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Lock them out of sight
ایسی جگہ تالے میں رکھیں جہاں کسی کو نظر نہ آئے
Park in an unlit side road
ایک سائیڈ روڈ پر پارک کریں جہاں روشنی نہ ہو
Put them under the driver's seat
ڈرائیونگ سیٹ کے نیچے رکھیں
Park near a police station
گاڑی پولیس سٹیشن کے پاس پارک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!