You are on the motorway. Luggage falls from your vehicle. What should you do?
آپ موٹر وے پر جارہے ہیں ۔آپ کی گاڑی سے کچھ سامان گر جاتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Pull up on the hard shoulder and wave traffic down
ہارڈ شولڈر پہ جاکر ٹریفک کو رکنے کا اشارہ کریں
Stop at the next emergency telephone and contact the police
اگلے ایمرجنسی فون پر رک جائیں اور پولیس سے رابطہ کریں
Walk back up the motorway to pick it up
واپس موٹر وے پر پیدل چل کر اٹھا لیں
Stop on the motorway and put on hazard lights while you pick it up
موٹر وے پر گاڑی روک لیں اور خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلا لیں جب آپ سامان اٹھا رہے ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!