You are on a three-lane motorway and see this sign. It means you can use
آپ تین لین والے موٹر وے پر ہیں اور یہ نشان دیکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ استعمال کرسکتے ہیں

Mark one answer
the three right hand lanes only
صرف دائیں طرف کی تین لین استعمال کرسکتے ہیں
all the lanes including the hard shoulder
ہارڈ شولڈر سمیت ساری لینوں کو استعمال کرسکتے ہیں
the hard shoulder only
صرف ہارڈ شولڈر کو استعمال کرسکتے ہیں
any lane except the hard shoulder
ہارڈ شولڈر کے علاوہ کوئی بھی لین استعمال کرسکتے ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!