You are on a road which has speed humps. A driver in front is travelling slower than you. You should
آپ ایک ایسی روڈ پر گاڑی چلا رہے ہیں جہاں سپیڈ ہمپس لگے ہوئے ہیں۔ آپ سے اگلی گاڑی کا ڈرائیور آپ سے بھی آہستہ گاڑی چلا رہا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
overtake as soon as you can
جتنا جلدی ہوسکے اوورٹیک کریں
slow down and stay behind
آہستہ ہوجائیں اور پیچھے ہی رہیں
sound your horn
اپنی گاڑی کا ہارن بجائیں
flash your headlights
اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!