You are on a motorway. You feel tired. You should
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ تھکن محسوس کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
stop on the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر گاڑی کھڑی کریں
complete your journey as quickly as possible
جتنا جلدی ممکن ہو اپنا سفر پورا کریں
leave the motorway at the next exit
اگلے باہر نکلنےوالے راستے پر موٹر وے چھوڑ دیں
carry on but go slowly
سفر جاری رکھیں اور آہستہ گاڑی چلائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!