You are on a motorway. You become tired and decide you need to rest. What should you do?
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ تھک جاتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کو آرام کرنا چاہئے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Leave at the next exit
اگلے ایگزٹ سے باہر نکل جائیں
Stop on the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر رک جائیں
Park on the central reservation
سینٹرل ریزرویشن پر گاڑی پارک کردیں
Pull up on a slip road
سلپ روڈ پر گاڑی کھڑی کردیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!