You are on a motorway. When can you use hazard warning lights?
آپ موٹر وے پر ہیں۔ آپ خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں کب استعمال کرسکتے ہیں؟

Mark two answers
When you are towing another vehicle
جب آپ کسی اور گاڑی کو کھینچ رہے ہیں
When driving on the hard shoulder
جب ہارڈ شولڈر پر گاڑی چلارہے ہوں
When you slow down quickly because of danger ahead
جب آپ کو جلدی میں آہستہ ہونا پڑے کیونکہ آگے خطرہ ہے
When you have broken down on the hard shoulder
جب ہارڈ شولڈر پر گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے رکے ہوئے ہوں
When a vehicle is following too closely
جب کوئی گاڑی آپ کے بالکل نزدیک پیچھےآرہی ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!