You are on a good, dry, road surface. Your brakes and tyres are good. What is the typical overall stopping distance at 40 mph?
آپ کسی اچھی اور خشک سطح والی روڈ پر کار چلا رہے ہیں اور بریکوں اور ٹائروں کی اچھی حالت ہے۔ چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار پر رکنے کا سب سے کم فاصلہ کتنا ہونا چاہئے؟

Mark one answer
53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (175 فٹ)
96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (315 فٹ)
23 metres (75 feet)
تئیس میٹر (75 فٹ)
36 metres (118 feet)
چھتیس میٹر (118 فٹ)

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!