You are intending to turn right at a crossroads. An oncoming driver is also turning right. It will normally be safer to
آپ ایک کراس روڈ سے دائیں مڑنا چاہتے ہیں۔ اورسامنے سے آنے والا ڈرائیور بھی دائیں مڑنا چاہتا ہے۔ عام طور پر محفوظ طریقہ یہ ہوگا کہ

Mark one answer
carry on and turn at the next junction instead
چلتے جائیں اور اس کے بجائے اگلے جنکشن سے مڑیں
keep the other vehicle to your LEFT and turn in front of it (nearside to nearside)
دوسری گاڑی کو اپنے بائیں رکھیں اور اس کےآگے سے مڑیں
keep the other vehicle to your RIGHT and turn behind it (offside to offside)
دوسری گاڑی کو اپنی دائیں جانب رکھیں اور اس کے پیچھے سے مڑیں
hold back and wait for the other driver to turn first
رک جائیں اور انتظار کریں کہ دوسرا ڈرائیور پہلے مڑے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!