You are in the right-hand lane on a motorway. You see these overhead signs. This means
آپ موٹروے پر دائیں ہاتھ والی لین میں جارہے ہیں۔ آپ کو اوپر سامنے سے یہ سائن نظر آتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ

Mark one answer
leave the motorway at the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے پر موٹر وے کو چھوڑ دیں
use the hard shoulder until you have passed the hazard
ہارڈ شولڈر پر ہوجائیں جب تک اس خطرے کو پار نہ کریں
there are roadworks 50 metres (55 yards) ahead
پچاس میٹر (یعنی 55 گز آگے روڈ پر کام ہورہا ہے
move to the left and reduce your speed to 50 mph
بائیں طرف ہوجائیں اور اپنی رفتار کو کم کرکے پچاس میل فی گھنٹہ تک رکھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!