You are in a tunnel. Your vehicle is on fire and you CANNOT drive it. What should you do?
آپ سرنگ میں ہیں۔ آپ کی گاڑی کو آگ لگ گئی ہے اور آپ اسے نہیں چلاسکتے ۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark two answers
Stay in the vehicle and close the windows
گاڑی میں رہیں اور کھڑکیاں بند کردیں
Try and put out the fire
کوشش کریں کہ آگ بجھا دیں
Wait for other people to phone for help
انتظار کریں کہ دوسرے لوگ آپ کی مدد کے لئے فون کریں
Leave the engine running
انجن کو چلتا ہوا چھوڑ دیں
Switch off all of your lights
اپنی گاڑی کی تمام لائٹیں بند کردیں
Switch on hazard warning lights
خطرے کی لائٹیں جلا لیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!