You are going straight ahead at a roundabout. How should you signal?
آپ راؤنڈ اباؤٹ سے سیدھا آگے جارہے ہیں۔ آپ کیسے اشارہ دیں گے؟

Mark one answer
Signal left just after you pass the exit before the one you will take
بائیں انڈیکیٹر صرف اس وقت دیں جب آپ جس ایگزٹ میں جانا چاہتے ہیں اس سے پہلے والے ایگزٹ کے کراس کرنے کے فورا بعد
Signal left after you leave the roundabout and enter the new road
راؤنڈ اباؤٹ کو چھوڑتے اور نئی سڑک میں داخل ہوتے وقت بائیں طرف کا اشارہ دیں
Signal right on the approach and then left to leave the roundabout
پہنچنے پر دائیں طرف والا انڈیکیٹر دیں اور چھوڑنے پر بائیں طرف والا انڈیکیٹر دیں
Signal right on the approach to the roundabout and keep the signal on
راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچنے پر دائیں والا انڈیکیٹر دیں اور اس کو آن رہنے دیں جب تک آپ راونڈ اباوٹ چھوڑ نہ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!