You are going along a street with parked vehicles on the left-hand side. For which THREE reasons should you keep your speed down?
آپ ایک ایسی سڑک میں سے گزر رہے ہیں جس کے بائیں طرف گاڑیاں کھڑی ہیں۔ کن تین وجوہات کی بنا پر آپ کو اپنی رفتار کم رکھنی چاہئے؟

Mark three answers
Children may run out from between the vehicles
بچے گاڑیوں کے بیچ سے بھاگ کر باہر آسکتے ہیں
Vehicles may be pulling out
ہوسکتا ہے کہ کوئی گاڑی باہر نکل رہی ہو
You may set off car alarms
ہوسکتا ہے کہ آپ کی وجہ سے پارک کار کا الارم بجنا شروع ہوجائے
Drivers' doors may open
ڈرائیور دروازہ کھول سکتے ہیں
So that oncoming traffic can see you more clearly
تاکہ سامنے سے آنے والی گاڑیاں آپ کو صحیح طور پر دیکھ سکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!