You are following a slower-moving vehicle on a narrow country road. There is a junction just ahead on the right. What should you do?
ایک دیہاتی روڈ پر آپ ایک آہستہ چلنے والی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ دائیں جانب تھوڑا سا آگے ایک جنکشن ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Stay behind until you are past the junction
اس وقت تک آپ پیچھے رہیں جب تک آپ جنکشن سے گزر نہ جائیں
Accelerate quickly to pass before the junction
جلدی سے رفتار تیز کرکے جنکشن آنے سے پہلے آگے نکل جائیں
Slow down and prepare to overtake on the left
گاڑی آہستہ کریں اور بائیں طرف سے اوورٹیک کرنے کے لئے تیار ہوجائیں
Overtake after checking your mirrors and signalling
آپ شیشوں میں سگنلز کو چیک کرکیں اوورٹیک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!