You are following a long vehicle approaching a crossroads. The driver signals right but moves close to the left-hand kerb. What should you do?
آپ کراس روڈ پر پہنچ رہے ہیں۔ آپ کے آگے ایک لمبی گاڑی ہے ۔ کراس روڈ پر پہنچ کر ڈرائیور دائیں طرف کا اشارہ دیتا ہے لیکن بائیں ہاتھ کے کرب کے نزدیک ہوجاتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Report the driver to the police
پولیس کو ڈرائیور کی رپورٹ کریں
Overtake on the right-hand side
دائیں طرف سے اوورٹیک کریں
Warn the driver of the wrong signal
ڈارئیور کو غلط اشارے کے بارے میں خبردار کریں
Wait behind the long vehicle
لمبی گاڑی کے پیچھے انتظار کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!