You are driving with your front fog lights switched on. Earlier fog has now cleared. What should you do?
آپ اپنی گاڑی کی اگلی فوگ لائٹیں جلا کر گاڑی چلا رہے ہیں۔ اب دھند صاف ہوگئی ہے۔ آپ کو کیا کرناچاہئے؟

Mark one answer
Flash them to warn oncoming traffic that it is foggy
آنے والے ٹریفک کو فلیش کرکے خبردار کریں آگے کہ دھند ہے۔ دھند کے بارے میں خبردار کرسکیں
Drive with them on instead of your headlights
اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹوں کے بجائے یہ لائٹیں جلاتے ہوئے ڈرائیونگ کریں
Switch them off as long as visibility remains good
جب آپ کو صاف دکھائی دے تو ان لائٹوں کو بند کردیں
Leave them on if other drivers have their lights on
آپ بھی اپنی گاڑی کی فوگ لائٹیں آن رکھیں اگر دوسرے ڈرائیوروں کی فوگ لائٹیں آن ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!