You are driving through a tunnel. Your vehicle breaks down. What should you do?
آپ سرنگ میں گاڑی چلا رہے ہیں اور آپ کی گاڑی خراب ہوجاتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Rely on CCTV cameras seeing you
سی سی ٹی وی کیمروں پر بھروسہ کریں کہ انہوں نے دیکھ لیا ہوگا
Switch on hazard warning lights
اپنے خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلا لیں
Wait for the police to find you
پولیس کا انتظار کریں کہ وہ آپ کو تلاش کرے گی
Remain in your vehicle
اپنی گاڑی میں بیٹھے رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!