You are driving through a tunnel and the traffic is flowing normally. What should you do?
آپ سرنگ میں گاڑی چلا رہے ہیں اور ٹریفک عام حالت میں چل رہی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Use parking lights
پارکنگ لائٹ استعمال کریں
Use dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights) استعمال کریں
Use rear fog lights
پچھلی دھند کی لائٹیں استعمال کریں
Use front spot lights
سامنے کی سپاٹ لائٹیں (spot lights) استعمال کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!