You are driving on a main road. You intend to turn right into a side road. Just before turning you should
آپ ایک مین روڈ پر ڈرائیونگ کررہے ہیں۔ آپ دائیں طرف ایک سائیڈ روڈ میں مڑنا چاہتے ہیں۔مڑنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
flash your headlamps
ہیڈ لائٹوں کو فلیش کریں
steer over to the left
بائیں طرف سٹیئرنگ گھمائیں اور اپنی گاڑی زیادہ بائیں طرف رکھیں
check for traffic overtaking on your right
اس ٹریفک کو چیک کریں جو آپ کی دائیں طرف سے آپ کو اوورٹیک کررہی ہے
adjust your interior mirror
گاڑی کے اندر کے شیشے کو سیٹ کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!