You are driving in a built-up area. You approach a speed hump. You should
آپ آبادی والے علاقے میں ڈرائیونگ کررہے ہیں۔جب آپ ایک سپیڈ ہمپ (speed hump) کے پاس پہنچتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
move across to the left-hand side of the road
گاڑی کو روڈ کے بائیں کنارے کی طرف سے گزار لیں
stop and check both pavements
کھڑے ہوکر دونوں طرف کے فٹ پاتھ کو دیکھیں
slow your vehicle right down
فورا گاڑی کو آہستہ کرلیں
wait for any pedestrians to cross
پیدل چلنے والے لوگوں کا انتظار کریں تاکہ وہ روڈ کراس کرلیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!