Explanation: If you drive at speed in very wet conditions your steering may suddenly feel lighter than usual. This means that the tyres have lifted off the surface of the road and are skating on the surface of the water. This is known as aquaplaning. Reduce speed but don't brake until your steering returns to a normal feel.
اگر آپ گیلی سڑک پر تیز رفتار گاڑی چلارہے ہوں اور آپ اچانک عام حالات کی نسبت اپنے سٹیئرنگ کو ہلکا محسوس کریں اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹائر سڑک کی سطح سے اوپر اٹھ گئے ہیں اور پانی کی سطح پر پھسل رہے ہیں۔ اسے ایکواپلیننگ یعنی گاڑی کا بے قابو ہوکر پانی پر پھسلنا کہتے ہیں۔ اپنی رفتار کم کردیں مگر اس وقت تک بریک نہ لگائیں جب تک آپ کا سٹیئرنگ عام حالت میں نہ آجائے
Category: Urdu Theory Test Questions
References: The Official DVSA Guide to Driving: Section 12, Highway Code: Rule 227