You are driving along a country road. You see this sign. AFTER dealing safely with the hazard you should always
آپ ایک دیہات کی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ اس سائن کو دیکھتے ہیں۔ خطرے سے باحفاظت نمٹنے کے بعد آپ کو ہمیشہ چاہئے

Mark one answer
check your tyre pressures
ٹائروں کی ہوا کے دباؤ کو چیک کریں
switch on your hazard warning lights
خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلا دیں
accelerate briskly
ایک دم رفتار تیز کردیں
test your brakes
بریکوں کو چیک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!