You are driving along a country road. A horse and rider are approaching. What should you do?
آپ گاؤں کی ایک سڑک پر گاڑی چلارہے ہیں۔آپ کی طرف ایک گھوڑا اور اس پر سوار ایک شخص آرہا ہے۔آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark two answers
Drive slowly past
آہستہ رفتار سے اس کے پاس سے گزریں
Give plenty of room
اسے کافی جگہ دیں
Rev your engine
اپنے انجن سے آواز پیدا کریں
Increase your speed
اپنی رفتار کو تیز کریں
Flash your headlights
اپنی گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں
Sound your horn
ہارن بجائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!