You are driving a vehicle fitted with anti-lock brakes. You need to stop in an emergency. You should apply the footbrake
آپ ایک ایسی گاڑی چلا رہے ہیں جس میں اینٹی لاک بریکیں لگی ہوئی ہیں۔ آپ کوایمرجنسی میں گاڑی روکنی پڑ گئی تو آپ

Mark one answer
rapidly and gently
تیزی سے اور نرمی کے ساتھ
slowly but firmly
آہستہ سے لیکن سختی کے ساتھ
slowly and gently
آہستہ سے اور نرمی سے
rapidly and firmly
تیزی سے اور سختی کے ساتھ

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!