You are carrying an 11 year old child in the back seat of your car. They are under 1.35 metres (4 feet 5 inches) in height. You MUST make sure that
آپ ایک گیارہ سال کے بچے کو اپنی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بٹھا کر لے جارہے ہیں۔ اس کا قد ایک اعشاریہ پینتیس میٹر یعنی چار فٹ اور پانچ انچ ہے۔ آپ کو ہر صورت میں یہ اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ

Mark one answer
a suitable child restraint is available
بچوں کے لئے مناسب حفاظتی بند محفوظ ہو
they sit between two belted people
وہ دوایسے لوگوں کے درمیان بیٹھا ہو جنہوں نے سیٹ بیلٹ باندھی ہو
they can fasten their own seat belt
وہ اپنی سیٹ بیلٹ خود باندھ لے
they can see clearly out of the front window
وہ کھڑکی سے با آسانی باہر دیکھ سکے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!