You are at a road junction, turning into a minor road. There are pedestrians crossing the minor road. You should
آپ ایک روڈ جنکشن پر ہیں اور چھوٹی سڑک پر مڑ رہے ہیں۔ وہاں کچھ پیدل لوگ چھوٹی سڑک کو کراس کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
sound your horn to let the pedestrians know that you are there
پیدل چلنے والوں کو اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لئے ہارن بجائیں
carry on; the pedestrians should give way to you
گاڑی چلاتے رہیں۔ پیدل چلنے والوں کو چاہئے کہ آپ کو راستہ دیں
give way to the pedestrians who are already crossing
پہلے سے سڑک کراس کرنے والوں کو راستہ دیں
stop and wave the pedestrians across
رکیں اور سڑک پار کرنے والوں کو سڑک پار کرنے کا اشارہ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!