You are approaching this roundabout and see the cyclist signal right. Why is the cyclist keeping to the left?
آپ اس راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ کر دیکھتے ہیں کہ سائیکل سوار دائیں طرف جانے کا اشارہ کر رہا ہے۔ سائیکل سوار بائیں طرف کیوں ہے؟

Mark one answer
It is a quicker route for the cyclist
سائیکل سوار کے لئے یہ جلدی کا راستہ ہے
The cyclist thinks The Highway Code does not apply to bicycles
سائیکل سوار سوچتا ہے کہ ہائی وے کوڈ سائیکل پر لاگو نہیں ہے
The cyclist is going to turn left instead
سائیکل سوار اس کے بجائے بائیں مڑنا چاہتا ہے
The cyclist is slower and more vulnerable
سائیکل سوار کم رفتار سے چلتا ہے اور زیادہ خطرے میں ہوتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!