You are approaching a mini-roundabout. The long vehicle in front is signalling left but positioned over to the right. You should
آپ منی راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ آپ کے آگے ایک لمبی گاڑی کا ڈرائیور بائیں طرف مڑنے کا اشارہ دیتا ہے لیکن دائیں طرف زیادہ پوزیشن رکھتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
overtake on the left
بائیں سے آگے نکل جائیں
follow the same course as the lorry
جس طرح لوری کرتی ہے اسی طرح کریں
sound your horn
ہارن بجائیں
keep well back
بہت پیچھے رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!