You are about to overtake when you see this sign. You should
آپ بالکل اوورٹیک کرنے ہی والے ہیں جب آپ یہ سائن دیکھتے ہیں۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
hold back until you can see clearly ahead
اس وقت تک رکے رہیں جب تک آپ کو صاف دکھائی نہ دے
switch your headlights on before overtaking
اوورٹیک کرنے سے پہلے اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں جلادیں
move to the right to get a better view
دائیں طرف ہوجائیں تاکہ آپ بہتر طور پر دیکھ سکیں
overtake the other driver as quickly as possible
جتنا جلدی ممکن ہو آپ دوسرے ڈرائیور کو اوورٹیک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!