You are about to drive home. You feel very tired and have a severe headache. You should
آپ تھوڑی دیر میں گھر جانے والے ہیں۔ آپ بہت تھکے ہوئے ہیں اور سر میں سخت درد ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
drive home if you can stay awake for the journey
اگر آپ سفر کے دوران جاگ سکتے ہیں تو گاڑی چلا کر گھر جائیں
wait for a short time, then drive home slowly
تھوڑی دیر انتظار کریں اور پھر آہستہ آہستہ ڈرائیو کرکے گھر جائیں
drive home, but take a tablet for headaches
گاڑی چلا کر گھر جائیں مگر سردرد کی ایک گولی کھالیں
wait until you are fit and well before driving
گاڑی چلانے سے پہلے انتظار کریں کہ آپ کی صحت ٹھیک ہوجائے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!