To warn you of a junction ahead
تاکہ آپ کو ہوشیار کیا جائے کہ آگے ایک جنکشن ہے
To warn of road works ahead
تاکہ آپ کو ہوشیار کیا جائے کہ آگے سڑک پر کام ہورہا ہے
To warn of the end of the motorway
تاکہ موٹروے کے ختم ہونے کے بارے میں ہوشیار کیا جائے
To warn you of a low bridge
تاکہ آپ کو ہوشیار کیا جائے کہ آگے پل نیچا ہے
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!