Why do MOT tests include a strict exhaust emission test?
ایم او ٹی (MOT) کرتے وقت ایگساسٹ سے نکلنے والے دھوئیں کو سختی سے کیوں چیک کیا جاتا ہے؟

Mark one answer
To recover the cost of expensive garage equipment
تاکہ گیرج کے مہنگے سازوسامان کا خرچہ پورا کیا جاسکے
To make sure diesel and petrol engines emit the same fumes
تاکہ اس بات کا پتہ چلایا جاسکے کہ ڈیزل یا پٹرول ایک ہی جیسا دھواں چھوڑتے ہیں
To help protect the environment against pollution
تاکہ ماحول کو آلودگی سے صاف رکھا جاسکے
To discover which fuel supplier is used the most
تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ کون سی کمپنی کا زیادہ پٹرول استعمال ہوتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!